2 اپریل 2013 - 19:30

صہیونی فوجیوں نے آج ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔

ابنا: فلسطینی ذرائع  کے مطابق فلسطینیوں نے آج مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک واقع ایک علاقے " ابودیس " میں میسرہ ابوحمدیہ کی شہادت کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا جس پر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے حملہ کردیا۔اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔ صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی بھی زخمی ہوئے اور 11 فلسطینیوں کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار بھی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲